ہمیں فالو کریں

كارڈ منسوخ كرنے كی خدمت

اس خدمت كے تحت سفارت خانے بین الاقوامی تنظیمیں خاص طور پر ان میں كام كرنے والے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے كارڈ كے كینسل كے لئے درخواست وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ذریعے جمع کرا سكتے ہیں متحدہ عرب  امارات سے واپس جانے كی صورت میں كارڈ سسٹم سے كینسل كردیا جائے گا

 

طریقہ كار: صارف كے لیئے وضاحت

  • وزارت خارجہ كی ویب سائیٹ یا اسمارٹ ایپ میں داخل ہوں
  • غیر ملكی سفارتخانوں كی خدمات كا انتخاب كریں پھر كارڈ كی نوعیت كے مطابق كارڈ منسوخ كرنے كی خدمت كا انتخاب كریں
  • تمام خانے پر كریں اور مطلوبہ اوراق منسلك كریں
  • سفارت خانہ ریفرنس نمبر وصول كرئے گا
  • سفارت خانہ إی میل وصول كرئے گا كہ كارڈ سسٹم سے كینسل كر  دیا گیا ہے

خدمت كی فیس
کوئی نہیں
خدمت كی درجہ بندی
مكمل - طریقہ كار
خدمت كے لئے دركار وقت
5 دن
کُل درخواستیں
-
خدمت كی ریٹنگ
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
  • متحدہ عرب امارات اوران کےاہل خانہ (شریک حیات اوربچوں) سے تسلیم شدہ غیرملکی مشنوں میں سفارتی عملے کے ارکان۔
  • سفارتی شناختی کارڈ رکھنے والے
  • بین الاقوامی تنظیموں کے شناختی کارڈ رکھنے والے
  • خصوصی شناختی کارڈ رکھنے والے
  • سفارت خانےکی کفالت میں ملازمین

مطلوبہ دستاویزات

  • رسمی لیٹر جس پر متحدہ عرب امارات میں تسلیم شدہ سفارت خانے كے مہر اور دستخط ہوں
  • وزارت خارجہ سے إجراء شدہ أصلی كارڈ

خدمت كے لیے دركار چینلز

  • وزارت خارجہ كی ویب سائیٹ www.mofa.gov.ae
  • اسمارٹ ایپ  UAE MoFA

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ كی ویب سائیٹ www.mofa.gov.ae
  • اسمارٹ ایپ  UAE MoFA

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

-

شرائط و ضوابط۔

  • اصلی كارڈ واپس كرنا اور اسے ڈپلومیٹك ڈیپارمنٹ كو بھیجنا ضروری ہے تاكہ سسٹم سے كینسل كیا جائے

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ