ہمیں فالو کریں
Banner

اس ویسائٹ تك آپ كی رسائی یا استعمال كل مطلب ہے كہ آپ شرائط وضوابط کو قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ یہاں پیش کی گئی تمام شرائط سےاتفاق نہیں کرتے ہیں توویبسائٹ تک آپ کی رسائ کوغیرمجازسمجھا جائے گا، اورآپ پرلازم ہےکہ آپ فوری طور پرویب سائٹ کا استعمال بند کردیں۔ شرائط وضوابط وزارت خارجہ (MoFA)سائٹ کے تمام صارفین اورزائرین پرلاگو ہوں گے۔ کسی بھی صارف کی طرف سے کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کی صورت میں، یا ایسی صورت حال جس سے یہ یقین پیدا ہو کہ صارف نے شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، اس ویب سائٹ کا استعمال معطل، روکا یا/ ختم کیا جاسکتا ہے۔

صارفین ویب سائٹ کی حفاظت کیلئے قابل اطلاق طریقہ کاراورضوابط کی خلاف ورزی یا خلاف ورزی کرنے کی کوشش نہیں کریں گے، جس میں مندرجہ ذیل كام شامل ہیں:

  • ایسی معلومات تک رسائی جو كہ صارف کے لئے نہیں ہے یا کسی سرور یا کسی اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنا ہے جس میں رسائی حاصل کرنے کا صارف كو اختیار نہیں ہے۔
  • وزارت خارجہ كے سسٹم یا نیٹ ورک کی کمزوری جانچنے كیلئے اسکین کرنا یا وزارت کی رسمی اجازت کے بغیرسیکیورٹی یا تصدیق کےاقدامات کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنا۔
  • کسی صارفں استعمال كنندہ یا نیٹ ورک کو فراہم کی جانے والی خدمات میں مداخلت کرنے کی کوشش کرنا، بشمول سائٹ پر وائرس ڈالنا، اوورلوڈنگ، زیادہ ڈیٹا اپلوڈ كرنا اشتہاری میل یا ایمیلوں كی بھرمار كرنا یا سائٹ کو "کریش" کرنا ۔
  • ویب سائٹ پر ناپسندیدہ ای میل بھیجنا جیسے اشتہار بازی یا مصنوعات اور خدمات كی تشہیر یا پوسٹنگ میں کسی بھی ٹی سی پی/ آئی پی پیکٹ اور ایمیل ایڈریس کی معلومات کے کسی بھی حصے میں جعل سازی یا اخباری گروپوں كے پیغامات بھیجنا ۔

وزارت خارجہ كے ویب سائٹ کا کسی بھی طرح سے استعمال، سائٹ کی طرف سے ای میل بھیجنے کے لئے، اس کا حوالہ دینے ، یا اس کے نام کی شناخت، كسی جرم میں شامل کرکے یا وزارت خارجہ اسكا ویب سائٹ یا وزارت سے متعلق کسی بھی فرد کو بدنام کرنے، یا وزارت كا نام لیكر کسی بھی طرح کا جھوٹا اعلان کرتے ہوئے اور خبریں یا معلومات اورغیرموزوں طور وزارت كے طرف منسوب كرنا۔ دریں صورت اس ویب سائٹ کےاستعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی نقصان کے خلاف وزارت خارجہ، اس کے ڈائریکٹرز، ملازمین اورایجنٹوں کومعاوضہ دینا ہوگا۔

استعمال کی ان شرائط کی كسی بھی خلاف ورزی کے نتیجے میں سول یا فوجداری ذمہ داری لاگو ہوسکتی ہے۔ وزارت خارجہ اس طرح کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گا اور ایسے صارفین کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتا ہے جو اس طرح کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں ۔

ٹول ٹپ