برقی خدمات کا معاہدہ
مندرجہ برقی خدمات کے معاہدے کو وزارت امور خارجہ کی ویبسائٹ کی استعمال کی شرائط کا لازمی حصہ سمجھا جائے گا۔
ڈیٹا اکٹھا کرنا اوراستعمال
وزارت خارجہ کے توسط سےاکٹھا کیا گیا ڈیٹا کبھی کسی تیسرے فریق کو فروخت، اس کےساتھ اشتراک یا کرایے پر نہیں دیا جاسکتا ہے.
اندراج
اس ویب سائٹ کے مختلف حصوں میں، صارف سے درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنی رابطہ کی معلومات فراہم کرنے کے لئے رجسٹریشن درخواست فارم پُر کرے (بشمول نام، ای میل ایڈریس وغیرہ)۔ جوكہ ضرورت پڑنے پر صارف سے رابطے اوراسےمطلع کرنے کے لئےاستعمال کیا جائےگا.
سروس کی فراہمی کا وقت
خدمت کی فراہمی کا وقت خدمت کی نوعیت سےمشروط ہوگا جیسے كہ تواجودی سیکشن میں صارف كے فارم کی حتمی شکل دینے اور جمع کرانے كیساتھ ہی سسٹم فوری طور پرایک ای میل بھیجے گا۔ اس کے بعد یو اے ای سے باہر سفرکرتے وقت کسی مسئلے یا ہنگامی صورتحال کی صورت میں صارف سےمحفوظ رابطوں کے نمبروں کےذریعے بات کی جائے گی۔ وزارت خارجہ امورکےذریعہ بیرون ملک متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو یہ خدمت فراہم کی جاتی ہے تاکہ جب ضرورت ہو تو ہم آپ سے بات چیت کرسکیں.