فروری 2021 میں وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون میں معمولی ردوبدل کے بعد عزت مآب شیخ شخبوط بنی نہیان کو وفاقی كابینہ میں وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون كا وزیر مملکت مقرر کیا گیا ۔