ہمیں فالو کریں
Banner

ویب سائٹ کا مقصد۔

وزارت خارجہ کا مقصد اپنی ویب سائٹ کو وزارت كی خدمات اورمعلومات تک رسائی کے خواہشمند افراد کے لئے مرکزی پورٹل بنانا ہے.

مطلوبہ ناظرین: متحدہ عرب امارات اوربیرون ملک سے وزارت خارجہ كے خدمات یا معلومات کے محتاج ہرفرد شامل ہیں۔

مطلوبہ ناظرین کو درج ذیل زمروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے.

  • متحدہ عرب امارات کے اندرون وبیرون ملک شہری
  • متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام باشندے
  • متحدہ عرب امارات سے باہر کے تمام افراد

وزارت خارجہ اپنے صارفین سے رابطہ قائم کرنے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ اس کا خیال ہے کہ اس طرح کے رابطوں سے دونوں فریقوں کے مابین موجودہ اعتماد میں اضافہ ہوگا، اورخدمات کو بہتر بنانے اور پورٹل پرشائع ہونے والی معلومات کو زیادہ مفید بنانے میں مدد ملے گی.

لہذا، وزارت خارجہ اپنے صارفین سے رابطہ قائم کرنے کے لئے مختلف رابطہ كے وسائل اور پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ جو مندرجہ ذیل پر مشتمل ہیں: ۔

  • وزارت خارجہ کے سائٹ پر "ہم سے رابطہ کریں".
  • "تواجدی" خدمت
  • وزارت خارجہ كے ویب سائٹ پر "اکثر پوچھے جانے والے سوالات".
  • بیرون ملک متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں كے الیکٹرانک پورٹل.

عام قواعد

وزارت كی خدمات اورمعلومات کا مرکزی پورٹل بننے کی جستجو میں، وزارت خارجہ ابنے تمام مطلوبہ ناظرین جوكہ انٹرنیٹ كے ذریعے كسی كمپیوٹر سے رابطہ كرتے ہیں كیلئے طریقہ كار كو آسان بنانے اور اسے ترقی دینے اور دن رات رسائل كی سہولت فراہم كرنے کی کوشش کرتی ہے۔

اصولی طور پروزارت خارجہ کا مقصد ہے: ۔

  • اس پورٹل کے ذریعے دن رات معلومات اورخدمات فراہم كرنا (24/7)
  • مطلوبہ ناظرین سے رابطہ قائم کرنے کے لئے متعدد چینلز فراہم کریں۔ خدمات اورپالیسیوں کو تیار کرنے کے بارے میں ان کی تجاویز کو سنیں؛ مواد کو بڑھانے کےعلاوہ مسلسل اضافہ اوراپ ڈیٹ ... وغیرہ۔
  • صارفین کے ڈیٹا اورمعلومات کی حفاظت کے لئے اعلی ترین حفاظتی اقدامات اپنانا
  • مطلوبہ ناظرین کے معلومات کی رازداری کو برقرار ركھنا۔
ٹول ٹپ