ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی بنگلہ دیش کے صدر کو یوم آزادی کی مبارکباد

اتوار 26/3/2023

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، نے بنگلہ دیش کے صدر محترم محمد عبدالحمید، کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران نے بھی صدر محترم عبدالحمید کو  ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم، اور دبئی کے حکمران، نے   اس موقع پر بنگلہ دیشی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ، کو بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں ۔

ٹول ٹپ