ہمیں فالو کریں
Culture

ايكسپو 2020 دبئی

شروع کرنا اکتوبر 01, 2021 آخر مئی 31, 2022

ايكسپو 2020 دبئی

یكم اکتوبر 2021 سے 31 مارچ 2022 تک، الہام كی ایك نئی سمت ہوگی ۔ یہ جشن منانے ، تعاون کرنے اور اختراع کرنے کا وقت ہے-اور زندگی میں ایک بار آنے والا ایسا تجربہ ہے جسے آپ كھو نہیں سکتے۔ ایکسپو 2020 دبئی میں جدتكاری کی طاقت سے مستقبل کی تشکیل کے لیے انسانی صلاحیتوں کا جشن منائیں۔

مبہوت كرنے والے فن تعمیركے شاہكار پویلینز میں گھومیں جہاں تازہ ترین تکنیکی ترقی اور گہرے تجربات جمع كئے گئے ہیں۔ اپنے آپ کو ناقابل یقین براہ راست پرفارمنس میں کھو دیں، اور دنیا کی ثقافتوں اور کھانوں کے ایک حیرت انگیز جگہ كی سیر کریں۔

ٹول ٹپ