ہمیں فالو کریں

تازہ ترین

RSS Feeds
جنرل۔

اردن میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز نے کی شرکت

منگل 07/5/2024

عمان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ناظم الامور، قونصلر حمد المطروشی نے، مختلف شعبوں میں ہم آہنگی اور تعاون پیدا کرنے کے مقصد سے دولت قطر کے سفارت خانے کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد اردن کی ہاشمی سلطنت میں تسلیم شدہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں کے دوسرے باقاعدہ اجلاس میں شرکت کی۔

فلٹر بمطابق

تلاش صاف

جنرل۔

عمان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ناظم الامور، قونصلر حمد المطروشی نے، مختلف شعبوں میں ہم آہنگی اور تعاون پیدا کرنے کے مقصد سے دولت قطر کے سفارت خانے کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد اردن کی ہاشمی سلطنت میں تسلیم شدہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں کے دوسرے باقاعدہ اجلاس میں شرکت کی۔

اردن میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز نے کی شرکت

منگل 07/5/2024

متحدہ عرب امارات میں پیراگوئے کی نامزد سفیر محترمہ کیرولین کونتھر لوپیز کی موجودگی میں جمہوریہ ارجنٹائن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نیز مشرقی جمہوریہ یوراگوئے اور جمہوریہ پیراگوئے کے غیر مقیم سفیر عزت مآب سعید عبداللہ القمزی نے پیراگوئے کے وزیر خارجہ عالی ذی وقار روبن رامیریز لیسانو سے ملاقات کی۔

پیراگوئے میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی پیراگوئے کے وزیر خارجہ سے ہوئی ملاقات

منگل 07/5/2024

دبئی میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر عزت مآب شیخ مکتوم بن بطی آل مکتوم نے دبئی میں وزارت کے دفتر میں دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ مالٹا کے قونصل جنرل عزت مآب پیٹریشیا بورگ کوپر سے قونصلر پرمٹ حاصل کیا۔

دبئی میں وزارت خارجہ کے دفتر کےڈائریکٹر کو موصول ہوا جمہوریہ مالٹا کے قونصل جنرل سے قونصلر پرمٹ

منگل 07/5/2024

آسٹریلیا کے وزیر خارجہ عزت مآب پینی وونگ کے ساتھ ایک فون کال کے دوران وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے مشرق وسطیٰ کے خطے کی صورت حال میں پیشرفت اور اس کے مختلف اثرات بالخصوص انسانی اور سلامتی پر بات چیت کی۔

عبداللہ بن زايد کی آسٹریلوی وزیر خارجہ سے ہوئی ملاقات

منگل 07/5/2024

بین الاقوامی تعاون کی وزیر مملکت محترمہ ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے دوست ملک دولت مشترکہ آسٹریلیا میں متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی کی۔ واضح رہے کہ اس دورے کا مقصد دونوں دوست ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

دولت مشترکہ آسٹریلیا میں حکام کے ساتھ تعاون کے راستوں پر ریم الہاشمی نے کیا تبادلہ خیال

پير 06/5/2024

وزیر برائے امور خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے وزیر مملکت محترمہ نورہ الکعبی کو عرب جمہوریہ مصر میں دار واحت الرحمہ کنسرٹ میں شرکت کرنے نیز اس "سنز آف زید" ہال کا ربن کاٹنے کے کے لیے اپنا نائب بناکر بھیجا، جسے یہ نام اس ہاؤس پروجیکٹ کے لیے صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان کی حمایت کا شکریہ ادا کرنے کے طور پر دیا گیا جس کو ویٹیکن

دار واحة الرحمہ کے پروگرام میں نورہ الکعبی ہوئیں شریک

پير 06/5/2024
ٹول ٹپ