ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا گریناڈا کے گورنر جنرل کو یوم آزادی کی مبارکباد

منگل 07/2/2023

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، نے 7 فروری کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر گریناڈا کے گورنر جنرل سیسیل لا گرینیڈ، کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے بھی  گریناڈا کی  ملک کے یوم آزادی کے موقع پر گریناڈا کے گورنر جنرل سیسیل لا گرینیڈ، کو بارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران؛اسی طرح کے پیغامات ملک کے وزیر اعظم محترم ڈکن مچل، کو بھی بھیجے ہیں ۔

ٹول ٹپ