ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی آسٹریلیا کے گورنر جنرل کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد

جمعرات 26/1/2023

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، نے 26 جنوری کو منائے جانے والے آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلیا کے گورنر جنرل محترم ڈیوڈ ہرلی، کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران، نے بھی اس موقع پر آسٹریلیا کے گورنر جنرل جنرل محترم ڈیوڈ ہرلی، کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران، نے 26 نوری کو منائے جانے والے آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلیا کے  وزیر اعظم محترم انتھونی البانیس کو بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں ۔

ٹول ٹپ