ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی سرینام کے صدر کو یوم آزادی کی مبارکباد

جمعه 25/11/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، نے سورینام کے صدر محترم چن سنتوخی، کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ، ملک کا یوم آزادی 25 نومبر کو منایا جاتا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران، نے بھی اس موقع پر سورینام کے صدر محترم چن سنتوخی، کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ 

ٹول ٹپ