ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی چھ اکتوبر جنگ میں فتح پر مصری صدر کو مبارکباد

جمعرات 06/10/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان، نے مصر کے صدر محترم عبدالفتاح السیسی کو ان کے ملک کی چھ اکتوبر کی جنگ میں فتح کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران؛ نے بھی اس موقع پر مصر کے صدر محترم عبدالفتاح السیسی، کو ان کے ملک کی چھ اکتوبر کی جنگ میں فتح کی 45 ویں سالگرہ پر پیغام بھیجا ہے۔

ٹول ٹپ