ہمیں فالو کریں
Banner
وزیر نیوز۔

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید اور ایران كے نئے وزیر خارجہ كے درمیان ٹیلی فونك رابطہ

جمعه 10/9/2021

متحدہ عرب امارات كے وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید نے ایران كے نئے وزیر خارجہ جناب امیر عبد اللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ كیا عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید نے ایران كے وزیر خارجہ كے لیئے اپنی تمناؤں كا اظہار كیا

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید نے دونوں پڑوسی ملكوں كے درمیان تعلقات كا حوالہ دیتے متحدہ عرب امارات كا مشتركہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مستحکم کرنے کی خواہش كا اظہار كیا جوكہ علاقائی ترقی  اور عوام كی خوشحالی كے لیئے مفید ثابت ہو

ٹول ٹپ