ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نےتھائی بادشاہ کوقومی دن پرمبارکباد دی

پير 06/12/2021

صد عزت مآب شیخ خلیفہ بن زائد النہیان نےتھائی لینڈ کےبادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کوان کےملک کےقومی دن کےموقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے، جو کہ5 دسمبرکومنایا جاتا ہے۔

شیخ محمد بن راشد المکتوم، متحدہ عرب امارات کےنائب صدراوروزیراعظم اوردبئی کےحکمران؛ اورعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، ابوظہبی کےولی عہد اورمتحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کےڈپٹی سپریم کمانڈرنےبھی تھائی بادشاہ اور ملک کےوزیراعظم پرایوت چان اوچا کوبھی مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔

ٹول ٹپ