متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی ریاست کی مکمل رکنیت کو قبول کرنے کے مسودے کی منظوری میں ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا۔ دریں اثناء اس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کو مکمل رکنیت دینا خطے میں امن کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔ نیز اس طرح کے اقدامات نہ کرنے کا مطالبہ کیا جس سے کہ خطے میں کشیدگی مزید بڑھے۔
دارالحکومت بلغراد کے سربیا محل میں منعقد سرکاری استقبالیہ تقریب کے دوران عزت مآب احمد حاتم المنہالی نے سربیا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر غیر معمولی اور مفوض کی حیثیت سے سربیا کے صدر عزت مآب الیگزینڈر ووچک کو اپنی اسناد پیش کیں۔
وزیر مملکت عزت مآب احمد بن علی الصايغ نے ابوظہبی میں وزارت خارجہ کے جنرل آفس میں جمہوریہ جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ كيم ہونگ کیون کا استقبال کیا۔
وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهيان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی نیز اس دوران آپ نے خطے کی موجودہ خطرناک پیش رفت اور علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی اور امن پر ان کے اثرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
وزیر برائے خارجہ امور عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان کو خارجہ امور، بین الاقوامی تعاون اور بیرون ملک موریطانیوں کے وزیر محترم ڈاکٹر محمد سالم ولد مرزوق کا فون کال موصول ہوا۔
یوم افریقہ کے موقع پر وزیر مملکت عزت مآب شیخ شخبوت بن نہیان النہیان؛ نے وزارت خارجہ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں خیرمقدمی کلمات کہے۔
محترمہ نے متحدہ عرب امارات اور ارجنٹائن کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کی تعریف کی، خاص طور پر اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے طریقوں کو بڑھانے اور ترقی دینے کے لیے ملک کی خواہش کا اظہار کیا۔