ہمیں فالو کریں

گاڑی رجسٹرڈ کریں

یہ خدمت سفارت خانے اور ان کے سفارتی عملے کے لئے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی منظوری ممكن بناتی ہے۔

سروس فیس
مفت خدمت
خدمت قسم اور زمرہ
ذیلی خدمت - طریقہ کار
ایس ایل اے
2 کام کے دن
شرح خدمت
رجسٹریشن

صارف قسم

  • سرمایہ کار
  • نجی کمپنیاں

مطلوبہ دستاویزات

  • اسٹیبلشمنٹ کارڈ كی نقل+ سفارتكار كی قونصلرشناختی کارڈ كی نقل
  • اگر گاڑی متحدہ عرب امارات کے باہر سے درآمد کی گئی ہے تو گاڑی كی کسٹم کلیئرنس سرٹیفکیٹ منسلک کریں 
  • مقامی مارکیٹ سے خریداری کی صورت میں کسی ایجنسی یا شوروم یا سابقہ مالك سے خریداری معاہدے کی کاپی منسلک کریں

سروس چینلز

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

ایس ڈی جی

  • اہداف کے حصول كیلئے شراکت داری

ایف اے کیو

شرائط و ضوابط۔

  • یہ خدمت متحدہ عرب امارات میں معتمد سفارت خانے کی گاڑیوں كی قونصلرکورنمبر پلیٹ (سی سی) کے ساتھ رجسٹریشن کی سہولت فراہم كرتی ہے۔
  • اسی طرح سفارتخانوں یا قونصل خانوں میں کام کرنے والے اراکین جن کے پاس سفارتی اورقونصلرکارڈ ہیں۔
  • حتمی منظوری وزارت خارجہ كی متعلقہ بین الاقوامی چارٹرز کی دفعات کے مطابقت سے مشروط ہے۔

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ