ہمیں فالو کریں
Banner

عام پاسپورٹ گم ہو جانے کی وجہ سے ایمرجینسی پاسپورٹ

بیرون ممالك متحدہ عرب امارات كے شہریوں كے لیئے ہنگامی حالات جیسا كہ پاسپورٹ كا ختم یا گم یا خراب ہو جانا یا ایك سال سے اوپر نوازئیدہ بچوں كے لیئے ایمرجنسی پاسپورٹ کا اجرا کیا جاتا ہے۔ یہ پاسپورٹ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے شہریوں كے لیئے متحدہ عرب امارات كی طرف واپسی کو آسان بنانے کے لئے جاری کیا جاتا ہے۔

خدمت كی فیس
-
خدمت كی درجہ بندی
مرکزی خدمت - طریقہ كار
خدمت كے لئے دركار وقت
2 دن
کُل درخواستیں
-
خدمت كی ریٹنگ
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • متحدہ عرب امارات کے شہری

مطلوبہ دستاویزات

  • خاندان نامہ کی نقل (تمام صفحات) گم شدہ پاسپورٹ کی کاپی
  • گم شدہ پاسپورٹ كی رپورٹ کی کاپی میزبان ملک میں وزارت خارجہ یا میزبان ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے سے تصدیق شدہ ۔ 

خدمت كے لیے دركار چینلز

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • ہیڈ کوارٹر ز ملک میں بین الاقوامی مشن

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

  • گول 16: امن، انصاف اور مضبوط ادارے

شرائط و ضوابط۔

  • درخواست دہندہ كا متحدہ عرب امارات كا شہری ہونا لازمی ہے
  • دراخواست فارم صحیح طریقے سے
  • مكمل كریں تما مطلوبہ دستاویزات منسلك كریں

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ