ہمیں فالو کریں

سفارتی پاسپورٹ كا اجراء

سفارتی پاسپورٹ ایك سركاری سفری دستاویز ہے جوكہ متحدہ عرب امارات میں میں حکمران خاندانوں اورسفارتی اور قونصلر کور کے ارکان اور اعلیٰ سرکاری اورمقامی عہدوں پرفائزاماراتی شہریوں کے ایک مخصوص تعداد كیلئے جاری كیئے جاتے ہیں جوكہ متحدہ عرب امارات کےمفادات کی تکمیل کے لئےمختلف اہم کاموں کوانجام دینےکی سہولت فراہم کرتا ہے۔ سفارتی پاسپورٹ اپنے حاملین کو کچھ مراعات دیتا ہے جن میں طریقہ کاراورلین دین میں آسانی کے ساتھ ساتھ سفر میں آسانی شامل ہے۔

 

  • خدمت کے لئے درخواست دینے کےمجاز اداروں کےساتھ شیئرکردہ صارف كا نام اورپاس ورڈ درج کرکےوزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرلاگ ان کریں۔
  • سفارتی پاسپورٹ سروس کےاختیارات میں سے ایک منتخب کریں۔ درخواست فارم بھرنے کے لیے "شروع خدمت" پر کلک کریں، اورمطلوبہ دستاویزات منسلک کریں۔
  • آپ کو کامیاب درخواست کی تصدیق کرنے والےحوالہ نمبرکےساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔
  • آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں آپ کو بتایا جائےگا کہ پاسپورٹ وصول کرنے کے لئے تیار ہے۔

سروس فیس
-
خدمت قسم اور زمرہ
بنیادی – طریقہ کار
ایس ایل اے
2 کام کے دن
شرح خدمت
رجسٹریشن

صارف قسم

  • سرکاری ادارے وفاقی اورمقامی
  • حکمران خاندان کے افراد

مطلوبہ دستاویزات

  • درخواست دہندہ ادارے کا خط
  • کسی عہدے كے وجہ سے مستحق ہونے کی صورت میں متعلقہ شخص سے متعلق آرڈر یا قرارداد کی نقل 
  • شناختی کارڈ کی نقل
  • عام پاسپورٹ کی نقل
  • خاندانی نامہ کی نقل
  • سفید پس منظرکےساتھ ایک حالیہ رنگین ذاتی تصویر (4*6) کیمرے کے طرف رخ كركے ، متحدہ عرب امارات کے قومی لباس یا یونیفارم میں۔

سروس چینلز

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

ایس ڈی جی

  • ہدف 17: اہداف کے حصول کے لئے شراکت داری

ایف اے کیو

شرائط و ضوابط۔

  • درخواست دہندہ متحدہ عرب امارات کا شہری ہو
  • كسی سرکاری ادارے کے لئے کام کر رہا ہو اوراس ادارے كا عہدیدار ہو۔
  • درخواست دہندہ کا متحدہ عرب امارات میں ہونا ضروری ہے
  • درخواست صحیح طور پرمکمل ہونا ضروری ہے
  • تمام دستاویزات منسلک ہونی چاہئیں

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ