ہمیں فالو کریں

عام پاسپورٹ خراب ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی پاسپورٹ

بیرون ممالك متحدہ عرب امارات كے شہریوں كے لیئے ہنگامی حالات جیسا كہ پاسپورٹ كا ختم یا گم یا خراب ہو جانا یا ایك سال سے اوپر نوازئیدہ بچوں كے لیئے ایمرجنسی پاسپورٹ كا إجراء یہ پاسپورٹ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے شہریوں كے لیئے متحدہ عرب امارات كی طرف واپسی کو آسان بنانے کے لئے جاری کیا گیا ہے۔

سروس فیس
150 اماراتی درھم
خدمت قسم اور زمرہ
مرکزی خدمت - طریقہ كار
ایس ایل اے
2 دن
شرح خدمت
رجسٹریشن

صارف قسم

  • متحدہ عرب امارات کے شہری

مطلوبہ دستاویزات

  • پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کی نقل
  • خاندان نامہ کی نقل (تمام صفحات)  
  • یک تحریری خط جس میں پاسپورٹ كے خراب ہونے كی وجوہات کی نشاندہی کی گئی ہو براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ خراب پاسپورٹ میزبان ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے حوالے کیا جانا چاہئے۔

سروس چینلز

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • ہیڈ کوارٹر ز ملک میں بین الاقوامی مشن

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

ایس ڈی جی

  • گول 16: امن، انصاف اور مضبوط ادارے

ایف اے کیو

شرائط و ضوابط۔

  • درخواست دہندہ كا متحدہ عرب امارات كا شہری ہونا لازمی ہے
  • دراخواست فارم صحیح طریقے سے
  • مكمل كریں تما مطلوبہ دستاویزات منسلك كریں

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ