ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی ایکواڈور کے صدر کو انکے یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات

جمعرات 11/8/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان؛نے ایکواڈور کے صدر گیلرمو لاسو کو انکے ملک کی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے، جو ہر سال 10 اگست کو منایا جاتا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے بھی ایکواڈور کے صدر گیلرمو لاسو کو انکے ملک کی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں ۔

ٹول ٹپ