ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کا قطر کے سرکاری دورے کا آغاز

پير 05/12/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، نے آج قطر کے اپنے سرکاری دورے کا آغاز کیا ہے ۔

قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی، کی دعوت پر یہ دورہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کے درمیان موجودہ برادرانہ تعلقات پر استوار ہے۔

سربراہان مملکت باہمی دلچسپی کے شعبوں اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر غور کریں گے۔

ٹول ٹپ