ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا انڈونیشین صدر سے فٹ بال میچ میں بھگدڑ کے متاثرین پر تعزیت

پير 03/10/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، نے انڈونیشیا کے صدر محترم جوکو ویدوڈو، کو آج مشرقی جاوا صوبے میں فٹ بال میچ میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والوں پر تعزیت کا پیغام  بھیجا ہے۔

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، نے افسوسناک حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک  خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ 

ٹول ٹپ