ہمیں فالو کریں
Banner
جنرل۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا قبرصی صدر کو یوم آزادی کی مبارکباد کا پیغام

اتوار 02/10/2022

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان،نے قبرص کے صدر محترم نیکوس اناستاسیڈس کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے جو یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران نے بھی اس موقع پر قبرصی صدر محترم نیکوس اناستاسیڈس کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

ٹول ٹپ