ہمیں فالو کریں
Banner
وزیر نیوز۔

شیخ عبداللہ بن زاید کا اسرائیلی وزیراعظم کی ابوظہبی آمد پراستقبال کیا

پير 13/12/2021

اسرائیل کےوزیراعظم نفتالی بینیٹ آج سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچے۔

ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےصدارتی ٹرمینل پہنچنےپرعزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان وزیر خارجہ اوربین الاقوامی تعاون نےاسرائیلی وزیراعظم کا استقبال کیا-

اسرائیلی وزیراعظم کی آمد کےموقع پراسرائیل میں متحدہ عرب امارات کےسفیرمحمد محمود الخجا اور متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کےسفیرعامرہائیک بھی موجود تھے۔

ٹول ٹپ