ہمیں فالو کریں
Innovation

ADIPEC 2021

شروع کرنا اکتوبر 17, 2021 آخر اکتوبر 21, 2021

ADIPEC

ابوظہبی بین الاقوامی پٹرولیم نمائش وکانفرنس ADIPEC پیشہ ور افراد کو حقیقی قوت خرید کے ساتھ لاتا ہے۔ تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ ADIPEC كا انعقاد كیا جاتا ہے تاکہ نہ صرف صنعت کے مستقبل کا فیصلہ کرے ، بلکہ موقع پر خریداری، موجودہ متعلقین سے ملاقات اور موجودہ کاروباری ضروریات کے لیے نئے تعلقات بنائے جا سكیں۔

ADIPEC نئی ٹیکنالوجیز کے بارے میں جانكاری لینے اور معلومات کا تبادلہ کرنے اور مشتركہ مستقبل کے جدید امکانات کو پركھنے کی جگہ ہے۔ یہ ایک جلسہ گاہ ہے جہاں سوچ ركھنے والے رہنما جمع ہوتے ہیں ، کاروبار ملتے ہیں، اور دنیا میں تیز رفتاری سے تبدیل ہوتی صنعت كے بارے فیصلے کیے جاتے ہیں۔

2013 میں اپنے آغاز سے متحدہ عرب امارات بھر كے 2500 سے زائد طلباء اس پروگرام سے گزر چکے ہیں اور كوشش ہے کہ 2019 سے اس تعداد کو بڑھاتے رہیں تاکہ صنعت میں آنے والی تبدیلیوں كے بارے جاننے كیلئے طلباء کی حوصلہ افزائی کی جاسکے

ٹول ٹپ