ہمیں فالو کریں
Banner

كارڈ كی تجدید

اس خدمت كے تحت سفارت خانے بین الاقوامی تنظیمیں خاص طور پر ان میں كام كرنے والے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے كارڈز كی تجدید كے لیے وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست جمع کرا سكتے ہیں اور كارڈ كی تجدید كارڈ كی میعاد ختم ہونے سے ایک ماہ پہلے ہو جاتی ہے

طریقہ كار: صارف كے لیئے وضاحت

  • وزارت خارجہ كی ویب سائیٹ یا اسمارٹ ایپ میں داخل ہوں
  • غیر ملكی سفارتخانوں كی خدمات كا انتخاب كریں پھر كارڈ كے نوعیت  كے مطابق تجدید كی خدمت كا انتخاب كریں
  • تمام خانے پر كریں اور مطلوبہ اوراق منسلك كریں
  • سفارت خانہ ریفرنس نمبر وصول كرئے گا
  • سفارت خانہ إی میل وصول كرے گا كہ كارڈ تیار ہے اور ڈاك كے ذریعے آب كو بھیج دیا جائے گا

خدمت كی فیس
کوئی نہیں
خدمت كی درجہ بندی
تكمیلی - طریقہ كار
خدمت كے لئے دركار وقت
كام كے دن 15
کُل درخواستیں
-
خدمت كی ریٹنگ
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
  • متحدہ عرب امارات اوران کےاہل خانہ (شریک حیات اوربچوں) سے تسلیم شدہ غیرملکی مشنوں میں سفارتی عملے کے ارکان۔
  • سفارتی شناختی کارڈ رکھنے والے
  • بین الاقوامی تنظیموں کے شناختی کارڈ رکھنے والے
  • خصوصی شناختی کارڈ رکھنے والے

مطلوبہ دستاویزات

  • رسمی لیٹر جس پر متحدہ عرب امارات میں تسلیم شدہ سفارت خانے كے مہر اور دستخط ہوں
  • سفید پس منظر كے ساتھ پاسپورٹ سائز تصویر
  • پاسپورٹ كی رنگین فوٹو كاپی اور پاسپورٹ كی میعاد اس منسوخی كی تاریخ سے 6 ماہ سے كم نا ہو 
  • وزارت خارجہ وبین الأقوامی تعاون سے جاری كردہ كارڈ كی كاپی 

خدمت كے لیے دركار چینلز

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون كی ویب سائیٹ www.mofaic.gov.ae
  • اسمارٹ ایپ  UAE MOFAIC

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون كی ویب سائیٹ www.mofaic.gov.ae
  • اسمارٹ ایپ  UAE MOFAIC

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

-

شرائط و ضوابط۔

  • پرانا كارڈ ڈپلومیٹك افیرز ڈیپارٹمنٹ كے حوالے كرنا ضروری ہے
  • كارڈ كی تجدید كے وقت اس كارڈ كے حامل شخص كا متحدہ عرب امارات میں ہونا ضروری ہے

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ