یہ خدمت آپ کو رجسٹرڈ گاڑی کے ساتھ سفر کرنے (متحدہ عرب امارات سے روانگے اور واپسی) کےمقصد سےگاڑی کے لئے سیاحتی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی منظوری حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے چاہے وہ خلیجی ریاستوں کےاندرسیاحت یا كام کے لئے ہو۔
براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofa.gov.ae
97180044444+