ہمیں فالو کریں
Banner

كارڈ میں معلومات كی تبدیلی كی خدمت

اس خدمت كے تحت سفارت خانے بین الاقوامی تنظیموں خاص طور پر ان میں كام كرنے والے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے كارڈز كی تجدید كے لیے وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست جمع کرا سكتے ہیں اور كارڈ میں معلومات كی تبدیلی پاسپورٹ یا جاب ٹائیٹل كی طرح كی جاتی ہے

 

طریقہ كار: صارف كے لیئے وضاحت

  • وزارت خارجہ كی ویب سائیٹ یا اسمارٹ ایپ میں داخل ہوں
  • غیر ملكی سفارتخانوں كی خدمات كا انتخاب كریں پھر كارڈ كے نوعیت  كے مطابق تبدیلی كی خدمت كا انتخاب كریں
  • تمام خانے پر كریں اور مطلوبہ اوراق منسلك كریں
  • سفارت خانہ ریفرنس نمبر وصول كرئے گا
  • سفارت خانہ ای میل وصول كرئے گا كہ كارڈ تیار ہے اور ڈاك كے ذریعے آپ كو بھیج دیا جائے گا

خدمت كی فیس
کوئی نہیں
خدمت كی درجہ بندی
تكميلی - طریقہ كار
خدمت كے لئے دركار وقت
15 دن
کُل درخواستیں
-
خدمت كی ریٹنگ
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
  • حکمران خاندان کے افراد
  • سفارتی شناختی کارڈ رکھنے والے
  • نجی کمپنیاں
  • سفارت خانےکی کفالت میں ملازمین

مطلوبہ دستاویزات

  • رسمی لیٹر جس پر متحدہ عرب امارات میں تسلیم شدہ سفارت خانے كے مہر اور دستخط ہوں
  • سفید پس منظر كے ساتھ (4*6) پاسپورٹ سائز تصویر
  • پاسپورٹ كی رنگین فوٹو كاپی اور پاسپورٹ كی میعاد 6 ماہ سے كم نا ہو
  • وزارت خارجہ وبین الأقوامی تعاون سے جاری كردہ كارڈ كی كاپی

خدمت كے لیے دركار چینلز

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون كی ویب سائیٹ www.mofaic.gov.ae
  • اسمارٹ ایپ  UAE MOFAIC

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون كی ویب سائیٹ www.mofaic.gov.ae
  • اسمارٹ ایپ  UAE MOFAIC

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

-

شرائط و ضوابط۔

  • پرانا كارڈ ڈپلومیٹك افیرز ڈیپارٹمنٹ كے حوالے كرنا ضروری ہے
  • كارڈ كی تجدید كے وقت اس كارڈ كے حامل شخص كا متحدہ عرب امارات میں ہونا ضروری ہے

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ