ہمیں فالو کریں
Banner

خصوصی پاسپورٹ كا اجراء

 

خصوصی پاسپورٹ ایک سرکاری سفری دستاویز ہے جو متحدہ عرب امارات کے مخصوص شہریوں کو جاری کی جاتی ہے تاکہ وہ ملكی مفادات کی تکمیل  كیلئے مختلف اہم کاموں کوانجام دے سکیں۔ پاسپورٹ  حاملین پاسپورٹ رکھنے والوں کے پاس کچھ مراعات حاصل ہیں جن میں طریقہ کار ، لین دین ، اور نقل و حرکت اور سفر  میں آسانی شامل ہیں ۔

خدمت کا طریقہ کار

متحدہ عرب امارات کے شہری:

  • خدمت کے لئے درخواست دینے کےمجاز اداروں کےساتھ شیئرکردہ صارف كا نام اورپاس ورڈ درج کرکےوزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرلاگ ان کریں۔
  • خصوصی  پاسپورٹ سروس کےاختیارات میں سے ایک منتخب کریں۔ درخواست فارم بھرنے کے لیے "شروع خدمت" پر کلک کریں، اورمطلوبہ دستاویزات منسلک کریں۔
  • آپ کو کامیاب درخواست کی تصدیق کرنے والےحوالہ نمبرکےساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔
  • آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں آپ کو بتایا جائےگا کہ پاسپورٹ وصول کرنے کے لئے تیار ہے۔

خدمت كی فیس
-
خدمت كی درجہ بندی
بنیادی – طریقہ کار
خدمت كے لئے دركار وقت
2 کام کے دن
کُل درخواستیں
-
خدمت كی ریٹنگ
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • سرکاری ادارے وفاقی اورمقامی
  • حکمران خاندان کے افراد

مطلوبہ دستاویزات

  • درخواست دہندہ ادارے کا خط
  • کسی عہدے كے وجہ سے مستحق ہونے کی صورت میں متعلقہ شخص سے متعلق آرڈر یا قرارداد کی نقل 
  • شناختی کارڈ کی نقل
  • عام پاسپورٹ کی نقل
  • سفید پس منظرکےساتھ ایک حالیہ رنگین ذاتی تصویر (4*6) کیمرے کے طرف رخ كركے ، متحدہ عرب امارات کے قومی لباس یا یونیفارم میں۔

خدمت كے لیے دركار چینلز

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

  • ہدف 17: اہداف کے حصول کے لئے شراکت داری

شرائط و ضوابط۔

  • درخواست دہندہ متحدہ عرب امارات کا شہری ہو
  • كسی سرکاری ادارے کے لئے کام کر رہا ہو اوراس ادارے كا عہدیدار ہو۔
  • درخواست دہندہ کا متحدہ عرب امارات میں ہونا ضروری ہے
  • درخواست صحیح طور پرمکمل ہونا ضروری ہے
  • تمام دستاویزات منسلک ہونی چاہئیں

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ