ہمیں فالو کریں
Banner

مہم كیلئے پاسپورٹ كا اجراء

 
 

مہم پاسپورٹ ایک سرکاری سفری دستاویز ہے جوسرکاری ملازمین (متحدہ عرب امارات کے شہریوں اورغیرملکی شہریوں) کے ایک خصوصی گروپ کو جاری کیا جاتا ہے تاکہ متحدہ عرب امارات کے مفادات کی تکمیل کرنے والے مختلف اہم کاموں کوانجام دینے میں ان کی مدد کرسکیں۔ پاسپورٹ  حاملین کوکچھ مراعات دیتا ہے جن میں طریقہ کار ، لین دین، سفرمیں آسانی شامل ہیں۔

1- متحدہ عرب امارات کے شہری:

  • خدمت کے لئے درخواست دینے کےمجاز اداروں کےساتھ شیئرکردہ صارف كا نام اورپاس ورڈ درج کرکےوزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرلاگ ان کریں۔
  • مہم پاسپورٹ سروس کےاختیارات میں سے ایک منتخب کریں۔ درخواست فارم بھرنے کے لیے "شروع خدمت" پر کلک کریں، اورمطلوبہ دستاویزات منسلک کریں۔
  • آپ کو کامیاب درخواست کی تصدیق کرنے والےحوالہ نمبرکےساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔
  • آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں آپ کو بتایا جائےگا کہ پاسپورٹ وصول کرنے کے لئے تیار ہے۔ 

2- غیر ملکی شہری:

  • خدمت کے لئے درخواست دینے کےمجاز اداروں کےساتھ شیئرکردہ صارف كا نام اورپاس ورڈ درج کرکےوزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرلاگ ان کریں۔
  • مہم پاسپورٹ سروس کےاختیارات میں سے ایک منتخب کریں۔ درخواست فارم بھرنے کے لیے "شروع خدمت" پر کلک کریں، اورمطلوبہ دستاویزات منسلک کریں۔
  • آپ کو کامیاب درخواست کی تصدیق کرنے والے حوالہ نمبر کے ساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔
  • آپ کو ایک ای میل موصول ہوگی جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ فیڈرل اتھارٹی فارآئیڈنٹیٹی اینڈ سٹیزن شپ کو لکھا گیا خط وصول کرنے کے لئے تیار ہے۔

خدمت كی فیس
-
خدمت كی درجہ بندی
بنیادی - طریقہ کار
خدمت كے لئے دركار وقت
-
کُل درخواستیں
-
خدمت كی ریٹنگ
رجسٹریشن

خدمت سے مستفید ہونے

  • غیر ملکی قومی
  • سرکاری ادارے وفاقی اورمقامی
  • متحدہ عرب امارات کے شہری

مطلوبہ دستاویزات

  • درخواست دہندہ ادارے کا خط
  • کسی عہدے كے وجہ سے مستحق ہونے کی صورت میں متعلقہ شخص سے متعلق آرڈر یا قرارداد کی نقل 
  • شناختی کارڈ کی نقل
  • عام پاسپورٹ کی نقل
  • سفید پس منظرکےساتھ ایک حالیہ رنگین ذاتی تصویر (4*6) کیمرے کے طرف رخ كركے ، متحدہ عرب امارات کے قومی لباس یا یونیفارم میں۔

خدمت كے لیے دركار چینلز

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت حاصل کرنے والے چینل

  • وزارت خارجہ وبین الاقوامی امور متحدہ عرب امارات: https://www.mofaic.gov.ae/ur-ae
  • ویب سائٹ اور سمارٹ ایپلی کیشن (UAE MOFAIC)

خدمت کا طریقہ کار

Service steps

پائیدار ترقی کے اہداف

  • ہدف 17: اہداف کے حصول کے لئے شراکت داری

شرائط و ضوابط۔

  • درخواست دہندہ متحدہ عرب امارات کا شہری ہو
  • كسی سرکاری ادارے کے لئے کام کر رہا ہو اوراس ادارے كا عہدیدار ہو۔
  • درخواست دہندہ کا متحدہ عرب امارات میں ہونا ضروری ہے
  • درخواست صحیح طور پرمکمل ہونا ضروری ہے
  • تمام دستاویزات منسلک ہونی چاہئیں

ہم سے رابطے

براہ کرم +97180044444میں ایم او ایف اے آئی سی کے کال سینٹر سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے پوچھ گچھ کریں www.mofaic.gov.ae

97180044444+
ٹول ٹپ